قتل کے وقت قندیل بلوچ نے کیا کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف متنازعہ ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق قندیل بلوچ قتل سے قبل اپنے کرائے کے گھر میں موجود تھیں جہاں ان کے حقیقی بھائی نے انہیں قتل کر دیا۔ قتل کے وقت قندیل بلوچ بھائی کو اقدام سے باز رکھنے کیلئے شدید مزاحمت بھی… Continue 23reading قتل کے وقت قندیل بلوچ نے کیا کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف