بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پھرمفتی عبدالقوی ۔۔۔قندیل بلوچ ’’عالم دین‘‘کیخلاف حد سے آگے نکل گئی

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی) معروف ماڈل قندیل بلوچ نے کہا ہے کہ مفتی قوی کی بددعا مجھے کیا لگے گی وہ تو خود خراب آدمی ہیں لیکن مجھے ملتان کے صحافیوں سے گلہ ہے کہ انھوں نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا ۔ جمعہ کو یہاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے قندیل نے کہا کہ میری نئی فلمیں، ڈرامے و دیگر پروگرامز آنے والے ہیں۔ شوبز انڈسٹری کو اوپر اُٹھانے کیلیے مجھ جیسی بولڈ لڑکیوں کی ضرورت ہے۔ میری مقبولیت کو دیکھ کر بہت سے لوگوں نے سستی شہرت کیلیے خود کو مجھ سے جوڑنا شروع کر دیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں قندیل بلوچ نے کہا کہ اگر کسی نے میرے خلاف کیس کرنا ہے تو یہاں کراچی آ کر کرے۔ میں کراچی کی رہائشی ہوں، ابھی ملتان آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔واضح رہے کہ مفتی عبدالقوی نے رمضان میں ماڈل قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں بنوائی تھیں جس کے بعد انھیں رویت ہلال کمیٹی اور پاکستان علما کونسل کی رکنیت سے ہاتھ دھونا پڑے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…