جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ فلم ’’شارک ناڈو 4‘‘ کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیاگیا

datetime 16  جولائی  2016 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈٖیسک)ہالی ووڈ فلم ’’شارک ناڈو فور‘‘ کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم 31 جولائی کو سینماء گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔فلم شارک ناڈو کے اب تک تین حصے سوپر ڈوپر کمائی کرچکے ہیں جبھی اب فلم کا چوتھا پارٹ بھی لایا جارہا ہے۔ مووی کی کہانی میں شارک انسانی خون کی پیاسی بن گئی ہے۔ آسمان سے برستی ان شارکس نے ہر طرف تباہی مچادی ہے اور انسانوں کو نشانہ بنایا ہوا ہے۔شارک ناڈو فور میں انسان چھٹکارا پاسکیں گے ان سمندری جانوروں سے یا پھر انہیں بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا اسی پر سے پردہ 31 جولائی کو اٹھے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…