مہوش حیات اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی نام پیدا کرنے کی خواہاں
لاہور (آئی این پی) معروف ماڈل و اداکارہ مہوش حیات اب گلوکاری میں دلچسپی لینے لگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ باقاعدہ ریاضت کر رہی ہیں اور عنقریب ایک ویڈیو سانگ تیار کریں گی۔ مہوش حیات عصر حاضر کی پسندیدہ ترین اداکارہ کے طو رپر سامنے آئی ہیں اور عید پر ریلیز ہونے والی فلم… Continue 23reading مہوش حیات اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی نام پیدا کرنے کی خواہاں







































