ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے تینوں بچوں پر فخر ہے اور اپنے بچوں سے بے پناہ محبت کرتا ہوں۔بالی وڈ کے کنگ خان کا ڈی سی کو انٹرویو میں اپنے تینوں بچوں کے بارے میں کہنا تھا کہ مجھے اپنے تینوں بچوں آریان، سہانا اور ابراہم پر فخر ہے اور دوسرے والدین کی طرح میں بھی اپنے بچوں سے یکساں طور پر محبت کرتا ہوں،میرے تینوں بچے میرے لئے خاص ہیں، میں خوش قسمت ہوں میرے پاس دو بیٹے اور ایک خوبصورت سی بیٹی ہے، جو بالکل گینگسٹر کی طرح ہے۔شاہ رخ خان سے پوچھا گیا کہ ابرام کے آنے سے آپ کی زندگی میں کیا فرق آیا تو شاہ رخ کا کہنا تھا کہ ابرام کے آنے کے بعد میں زیادہ کھلونے سے کھیلنے لگا اور زیادہ سائیکل ، کاریں ، جانوروں کو خریدنے اور اس کے ساتھ کھیلنے کا ایک بہانا مل گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان



















































