لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے راحت فتح علی خان کو اعزازی شیلڈ سے نوازنے کا اعلان کردیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان یونیورسٹی کا دورہ کرینگے، راحت فتح علی کے لیے یونیورسٹی کا دو سو سالہ قدیم میوزک روم کھلوایا جائے گا۔آکسفورڈ شعبہ میوزک کے طلبا و طالبات راحت فتح علی خان کے ساتھ میوزک سیشن بھی کرینگے، راحت فتح علی خان کو اعزازی شیلڈ سے نوازا جائے گا ، یہ اعزاز اب تک صرف بھارتی سپر اسٹار امیتابھ بچن کے پاس ہے۔راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے ملنے والا اعزاز صرف ان کا نہیں بلکہ پاکستانی قوم اور پاکستان میوزک انڈسٹری کا اعزاز ہے ۔
دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن، معروف پاکستانی سنگر کیلئے برطانیہ کا وہ ایوارڈ جو اس سے قبل صرف امیتابھ بچن کو دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان



















































