جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

ہندو ہوں پھر بھی 2سال سے رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں ۔۔۔کیوں ، بھارتی اداکارہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)وہ معروف بھارتی ہندواداکارہ جو دوسال سے مسلسل رمضان میں روزے رکھ رہی ہے، تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہی وج ٹی وی کی دنیا کا ایک جانا-پہچانا نام ہے۔ انہوں نے کئی سیریلوں میں کام کیا ہے جیسے ‘بالیکا ودھو’ اور ‘کیسی لاگی لگن’ اور ‘جھلک دکھلا جا’۔ ایسے ریلٹی شوز کے ذریعے ماہی نے خود کو ثابت کیا ہے۔ ماہی بالی ووڈ ایکٹر جے بھانوشالی کی بیوی ہیں۔ تاہم، اس بار ماہی دوسری بات کو لے کر چرچا میں ہیں۔ یہ وہی موضوع ہے جس پر سیاستدانوں سے لے کر عام آدمی بحث کرتے رہتے ہیں
لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں ان تمام باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ صرف اپنا کام کرتے رہتے ہیں بغیر کسی شور شرابے کے۔ ایسی ہی ایک مثال ماہی وج نے بھی قائم کی ہے اور وہ یہ ہے کہ دو سال سے یہ ہندو ہیروئن نہیں چھوڑتی ہے ایک بھی روزہ،ماہی وج نے بتایا کہ ہندوہونے کے باوجود میں رمضان کے روزے گزشتہ دو سال سے رکھ رہی ہوں ان کا ماننا ہے کہ جب سے انہوں نے روزے رکھنا شروع کیا ہے ان کی زندگی میں بہت خوشگوار تبدیلیاں آچکی ہیں ،مزے کی بات یہ بھی ہے کہ ماہی وج مسلمانوں کی ہی طرح باقاعد ہ سحر و افطار کا اہتمام بھی کرتی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…