دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن، معروف پاکستانی سنگر کیلئے برطانیہ کا وہ ایوارڈ جو اس سے قبل صرف امیتابھ بچن کو دیا گیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے راحت فتح علی خان کو اعزازی شیلڈ سے نوازنے کا اعلان کردیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان یونیورسٹی کا دورہ کرینگے، راحت فتح علی کے لیے یونیورسٹی کا دو سو سالہ قدیم میوزک روم کھلوایا جائے گا۔آکسفورڈ شعبہ میوزک کے… Continue 23reading دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن، معروف پاکستانی سنگر کیلئے برطانیہ کا وہ ایوارڈ جو اس سے قبل صرف امیتابھ بچن کو دیا گیا