ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ کی آن سکرین مشہور جوڑی اداکار رنویر سنگھ اوراداکارہ دیپیکا پڈوکون آئندہ سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اوراداکارہ دیپیکا پڈوکون جو ان دنوں آسٹریا میں چھٹیاں گزار رہے ہیں نے یہاں اپنے والدین کو بھی مدعو کیا ہے تاکہ انہیں زندگی کے اہم فیصلے سے آگاہ کر سکیں،دونوں آئندہ سال شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔
دپیکا پڈ وکون نے شادی کا اعلان کر دیا ۔۔۔ کس کے ساتھ کرنے جا رہی ہیں ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان



















































