سنجے دت کی زندگی ۔۔۔ سلمان خان نے حیران کن بیان دیدیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے سنجے دت کی زندگی پر فلم کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ان کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا۔واضح رہے کہ ہدایت کار راج کمار ہیرانی سنجے دت کی زندگی پر ایک فلم بنانے جارہے ہیں جس میں رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔ہندوستان… Continue 23reading سنجے دت کی زندگی ۔۔۔ سلمان خان نے حیران کن بیان دیدیا