ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انوشکا شرما سے حال ہی میں سلمان خان سے متعلق ایک سوال پوچھا گیا جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ کسی سلمان خان کو نہیں جانتیں۔ انوشکا نے کہا کہ میں سلمان خان کو نہیں جانتی۔ میں نے ان کے ساتھ صرف ایک فلم کی ہے۔ اس کے علاوہ ہم نے ساتھ بیٹھ کر کبھی بہت زیادہ باتیں نہیں کی۔
اس بیان کے بعد سلمان خان کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ سلمان خان کو انوشکا سے اس قسم کے بیان کی امید نہیں تھی۔ ان کا ایسا کہنا کہ وہ سلمان کو نہیں جانتیں، حیران کن ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سلمان کو انوشکا کا یہ بیان اچھا نہیں لگا اور وہ ایسا مان رہے تھے کہ ’سلطان‘ کی شوٹنگ کے دوران ان کی انوشکا سے اچھی بات چیت ہو چکی ہے۔
میں کسی سلمان خان کو نہیں جانتی‘انوشکا شرما کا حیران کن بیان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































