سلمان خان سے کوئی اختلاف نہیں وہ میرا چھوٹا بھائی ہے‘ سنجے دت
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت نے سلمان خان سے اختلافات کی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے سلو میاں کو چھوٹا بھائی قرار دیا ہے۔بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی رہائی کے بعد سے ہی سلمان خان کے ساتھ اختلافات کی خبریں گردش کررہی ہیں جب… Continue 23reading سلمان خان سے کوئی اختلاف نہیں وہ میرا چھوٹا بھائی ہے‘ سنجے دت