ملتان(آئی این پی)سوشل میڈیا سے شہرت پانے والی ماڈل قندیل بلوچ کے والد نے میڈیا سے مختصر گفتگو میں اپنی بیٹی قندیل بلوچ کے قتل پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ اپنے گھر کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عظیم ماہڑہ کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے نے انتہائی تکلیف دہ کام کیاہے۔جب ان سے پوچھاگیا کہ قندیل کو کیسے قتل کیا گیا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ شاید وسیم نے اسکو گلا دبا کر قتل کیا ہے۔انہوں نے کہا ’’میری بیٹی سچی اور بہادر تھی،میری بہادر بیٹی کو بیٹے نے قتل کردیا۔میرے لئے آج سے وسیم مر گیا میں سمجھوں گا میرے 6نہیں 5بیٹے ہیں۔اپنے بیٹے کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔صحافیوں کی جانب سے سوالات کئے جانے لگے لیکن وہ رک نہ سکے اور واپس چلے گئے۔
میری سچی اور بہادر بیٹی کو قتل کردیا گیا،قندیل بلوچ کے والد نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































