جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل قندیل بلوچ کا راز جو اس کی موت پر ہی میڈیا کے سامنے آیا

datetime 16  جولائی  2016 |

ملتان(آئی این پی)ماڈل قندیل بلوچ کا راز جو اس کی موت پر ہی میڈیا کے سامنے آیا،ماڈل قندیل بلوچ نے ملتان میں اپنی موجودگی کو میڈیا سے خفیہ رکھے رکھا ۔ماڈل چاند رات سے ملتان کے نواحی علاقے مظفرآباد کے ایک گھر میں مقیم تھیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ملتان میں قتل ہونے والی ماڈل واداکارہ قندیل بلوچ نے ملتان میں اپنی موجودگی کو میڈیا سے خفیہ رکھے رکھا۔دو روزقبل بھی ملتان کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ملتان میں نہیں ہیں وہ ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں۔دوسری طرف قندیل بلوچ کے مالک مکان اور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ماڈل چاند رات سے ملتان کے نواحی علاقے مظفرآباد کے گرین ٹاؤن میں مقیم تھیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…