جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل قندیل بلوچ کی میت سردخانے میں ،کہاں سپردخاک کیاجائیگا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  جولائی  2016 |

ملتان(آئی این پی)غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی ماڈل قندیل بلوچ کی میت کو پوسٹ مارٹم کے بعد کوئی لینے نہ آیا۔ماڈل کی میت نشترہسپتال ملتان کے سردخانے میں موجود ہے۔قندیل بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ ماڈل کی میت کو آج صبح ڈی جی خان کیلئے روانہ کیا جائے گا۔ماڈل کو (آج )اتوار کی صبح ڈیرہ غازی خان میں واقع آبائی علاقہ شاہ صدرالدین میں سپردخاک کیا جائے گا۔دوسری طرف پولیس نے ماڈل قندیل بلوچ کے والد عظیم اور والدہ سے بھی تفتیش شروع کردی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…