جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

شاہ رخ خان ثانیہ مرزا کیلئے کیا جذبات رکھتے ہیں ؟بیان نے پاکستان اور بھارت میں نئی بحث چھیڑ دی

datetime 14  جولائی  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندی سینما انڈسٹری کی بیشتر ٹاپ ہیروئنز کے ساتھ بڑی سکرین پر رومان پرور مناظر میں حقیقت کا رنگ بھرتے نظر آنے والے بولی ووڈ کنگ شاہ رخ خان معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہمراہ فلم میں رومانس کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ 50سالہ اداکار نے ثانیہ مرزا کی حال ہی میں شائع ہونے والی سوانح حیات ’’ایس اگینسٹ اوڈز‘‘کی تقریب رونمائی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ناصرف ثانیہ مرزا کی سوانح حیات پر فلم تخلیق کریں بلکہ اس میں ٹینس سٹار کے عاشق کا کردار بھی اداکریں۔واضح رہے شاہ رخ خان فن کے میدان میں آجکل ’’رئیس‘‘ اور گوری شندے کی نئی آنے والی فلم میں عالیہ بھٹ کے ہمراہ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔



کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…