جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے معروف ترین اداکار بارے بری خبر، ہسپتال منتقل

datetime 14  جولائی  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکار کمال ہاسن ٹانگ زخمی ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار کمال ہاسن اپنی فلم ساباش نائدو کے سیٹ کے نزدیک اپنے آفس کی سیڑھیوں سے گر گئے جس کے نتیجے میں انکی ٹانگ زخمی ہوگئی اور انہیں ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی معمولی سرجری کی گئی ہے۔ توقع ہے کہ انہیں تین چار دنوں میں ہسپتال سے فارغ کر دیا جائیگا۔اداکار زخمی ہونے کے باعث لندن میں انڈین فلم فیسٹیول ایوارڈ میں شریک ہو کر خود لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی نہیں لے پائیں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…