جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 15  جولائی  2016 |
Former Miss World and Bollywood actress Priyanka Chopra at the India Today Mind Rock Youth Summit - 2012, Siri Fort Auditorium in New Delhi. (India Today Group, Youth Summit, Lifestyle, Mind Rocks, UTV, Art and Culture)

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نوپریت بنگا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نوپریت بنگا کی تصاویر نے اداکارہ کے مداحوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والی لڑکی نوپریت نے سوشل میڈیا پراپنی تصاویر شیئر کیں تو اداکارہ سے مماثلت کی ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا۔نو پریت بنگا نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کے مختلف انداز میں اپنی تصاویرانسٹا گرام پر شیئرکیں تو اداکارہ کے مداحوں نے حیرانی کا اظہار کیا اور پریانکا سے بالکل مماثلت پراپنی رائے دی۔ نوپریت بنگا نے فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں پریانکا کے کردار ’’کاشی بائی‘‘ کا روپ دھار کربھی تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی۔دوسری جانب نوپریت بنگا کا کہنا تھا کہ پریانکا چوپڑا سے کافی مماثلت رکھتی ہوں اور فلموں میں اداکارہ کی جگہ کام کرسکتی ہوں جب کہ امریکی ٹی وی سیریل ’’کوانٹیکو‘‘ میں بھی کام کرنے کو تیار ہوں۔

 

priyanka



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…