جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا ، قندیل بلوچ کو بڑی پیشکش

datetime 14  جولائی  2016 |

پشاور (آئی این پی ) پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کو پشتو فلموں میں کاسٹ کرنے کیلئے پشتو فلمساز وہدایتکار سرگرم ہو گئے ہیں۔زرائع کے مطابق پاکستان ماڈل قندیل بلوچ کو پشتو سینما میں لانے کیلئے فلمی پنڈتوں نے رابطے تیز کر دیئے ہیں کہ میگھا، لیلیٰ، صائمہ اور میرا کی طرح قندیل بلوچ بھی پشتو فلموں میں قسمت آزمائی کریں۔ پشتو سینما سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہدایتکار شاہد عثمان نے بتایا کہ قندیل بلوچ سے کراچی کے ایک معروف پروڈیوسر اور سنیما آونر کی توسط سے بات چیت جاری ہے لیکن ابھی تک انہوں نے پشتوفلم میں کام کرنے کی حامی بھری نہیں ہے۔جو نہی قندیل بلوچ پشتو فلم میں کام کرنے کیلئے تیار ہو جائیگی ۔ تو اُس دن کو ایک باقاعدہ پریس کانفرنس کے زریعے فلم کا نام اور کاسٹ کا اعلان کر دیا جائیگا ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ آج کل جتنی بھی ریلیز ہو کر کامیابی حاصل کرتی ہے تو فلم کی کامیابی میں ستر فیصد رول میڈیا کا ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بے حد سوچ وبچار کے بعد آئندہ اپنی نئی پشتو فلم قندیل بلوچ کا انتخاب کیا ہے اس سلسلے میں اداکارہ قندیل بلوچ سے بات چیت جاری ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…