بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کرینہ کپور کے ہاں بیٹے کی پیدائش۔۔۔ ڈاکٹرو ں نے بڑی خبر سنا دی

datetime 14  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک ) ڈاکٹروں نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں بیٹے کی ولادت کی نوید سنادی ہے۔بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کو فلم نگری کی سب سے خوشگوار ازدواجی زندگی گزار والی جوڑی قراردیا جاتا ہے جب کہ اداکارہ کرینہ کپور حاملہ ہیں جن کے ہاں رواں برس دسمبر میں نئے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کے بعد اب ڈاکٹروں نے ایک اور خوشخبری سنادی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان اور کرینہ کپورنے لندن میں بچے کی جنس جاننے کے لیے ٹیسٹ کروائے جس کے بعد ڈاکٹروں نے اداکار جوڑے کے گھر بیٹے کی پیدائش کی نوید سنادی ہے جس پر پٹودی اور کپور خاندان خوشی سے پھولے نہیں سمارہے ہیں جب کہ دونوں اداکاروں کی جوڑی بھی پہلے بچے کی پیدائش کے موقع پر خوش ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور اپنی نئی آنے والی فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ میں حاملہ خاتون کاکردار ادا کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…