بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی فلمیں،عرفان خان،پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کے بعد عالیہ بھٹ بھی میدان میں

datetime 9  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔23 سالہ بھارتی اداکارہ کا ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ وہ ہالی ووڈ سمیت پاکستانی فلموں میں بھی کام کرنے کی خواہشمند ہیں، ہالی ووڈ میں جانے کے لئے پہلے آپ کو انڈین سنیما میں اپنے قدم جمانے کی ضرورت ہے ،اگرچہ میری رفتار سست ہے تاہم اس حوالے سے میں نے ذہن بنا رکھا ہے۔ عالیہ بھٹ کے مطابق وہ ہالی ووڈ اداکارہ جینیفرلارنس کے کام سے متاثر ہیں اوران کی جانب سے فلموں کا انتخاب انہیں بہت پسند ہے اور وہ ہالی ووڈ میں انہیں کی طرح کام کرنا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے متعدد اداکار ہالی ووڈ میں کام کررہے ہیں جن میں عرفان خان،پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون شامل ہیں ٗ متعد اداکار پاکستانی فلم انڈسٹری میں بھی کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…