بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قندیل بلوچ نے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر لیں

datetime 10  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سکینڈل کوئین قندیل بلوچ کی ر مضان کا اختتام ہوتے ہی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ‘اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر لیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان نامی غیر معروف ماڈل کے ساتھ فلمائے گئے اس ویڈیو گانے میں قندیل بلوچ نے لباس کے انتخاب میں مغرب کی کئی انتہائی بے باک ادکاراؤں کو بھی پیچھے چھوڑ دیاگانے میں پہنے گئے انتہائی مختصر لباس ،غیر معیاری شاعری اور بولڈ سٹیپس نے ان کے گانے کو مزید متنازعہ کردیا ۔سوشل میڈیا کی سکینڈل کوئین قندیل بلوچ اور آریان کے اس گانے کو یوٹیوب سمیت سماجی رابطہ کی مختلف ویب سائٹس پر اپ لوڈ کیا ہے جہاں اب تک سینکڑوں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں جن میں سے بیشتر نے ویڈیو کے حوالے سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے جبکہ کئی افراد نے اسے سستی شہرت کے حصول کی بھونڈی کوشش قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…