دبنگ خان پر مقدمہ درج، وجہ انتہائی شرمناک
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ سپر سٹار سلمان خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’’سلطان‘‘ کی کہانی چوری کرنے پر سلو میاں، اداکارہ انوشکا شرما اور ہدایت کار علی عباس کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ نے باکس… Continue 23reading دبنگ خان پر مقدمہ درج، وجہ انتہائی شرمناک