جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سیف علی خان کے گھر خوشی کا سماں، سابق اہلیہ غصے میں آگ بگولہ، وجہ کیا بنی؟ جانئے

datetime 10  جولائی  2016 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندی سینما انڈسٹری میں بیبو کے نام سے شہرت رکھنے والی اداکارہ کرینہ کپور کے امید سے ہونے کی خبر کی تصدیق جب سے انکے خاوند اداکار سیف علی خان نے باقاعدہ طور پر کی ہے ،انڈسڑی میں ہر کوئی انھیں مبارکباد دیتا دکھائی دے رہا ہے۔ تاہم ایک شخصیت ایسی ہیں جنھیں شاید یہ خبر کچھ ذیادہ اچھی نہیں لگی اور وہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ چھوٹے نواب کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ ہیں۔ حال ہی میں جب میڈیا نمائندگان کی طرف سے امریتا کو کال کر کے پوچھا گیا کہ کیا وہ کرینہ اور سیف علی کے پہلے بچے کی پیدائش کی خبر سن کر خوش ہیں تو انھوں نے انتہائی سخت الفاظ میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’مجھے فون کر کے اس قسم کا سوال پوچھنے جرا ت کیسے ہوئی ، آپ لوگ دن میں کتنے لوگوں کو فون کرکے دوسرے لوگوں کے بارے میں اس قسم کے سوالات پوچھتے ہیں؟آئندہ فون نہ کرنے کی تاکید کے ساتھ امریتا سنگھ نے انتہائی غصے کے عالم میں فون بند کر دیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…