بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کتر ینہ کیف کا ایک اور بڑا اداکار دیوانہ بن گیا ، نام بھی سامنے آگیا

datetime 10  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کا ہے جو آج کل بھارتی فلموں کی ’’باربی ڈول‘‘کترینہ کیف کی زلفوں کے اسیر نظر آتے ہیں ،ملہوترا ستمبر میں ریلیز ہونے والی اپنی نئی فلم ’’بار بار دیکھو ‘‘ کی ہیروئین کترینہ کی تعریفیں کرتے ہوئے نہیں تھکتے ۔کہتے ہیں کہ ’’عشق اور مشک ‘‘ چھپائے نہیں چھپتےبھارتی نجی چینل کے مطابق سدھارتھ ملہوترا آج کل ہر جگہ کترینہ کیف کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے ،ان کا کہنا ہے کہ کترینہ اپنے کام کے حوالے سے بہت سنجیدہ ہوتی ہیں اور وہ اپنے ہر پراجیکٹ کو بڑی سنجیدگی سے لیتی اور اپنے کردار میں پوری طرح ڈوب جاتی ہیں ۔
بالی ووڈ کے31سالہ اداکار سدھارتھ ملہوترا کا کہنا تھا کہ اپنی لک کو بہتر بنانے اور خوب سے خوب تر نظر آنے کے لئے کترینہ کیف جم میں بڑی سخت ایکسرسائز کرتی اور بہت سارا پسینہ بہاتی ہیں ۔جب ملہوترا سے سوال کیا گیا کہ ان کا نئی آنے والی فلم ’’بار بار دیکھو ‘‘ میں کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا تو ان کا کہنا تھا کہ ہم جم میں ایک دوسرے کے ساتھ بہت موج مستی کرتے تھے،کترینہ ہمیشہ فلم کی شوٹنگ اور اپنے کام میں بہتری لانے کے لئے تیار رہتی ہیں،اس کے ساتھ انہیں کام کر کے بہت اچھا لگا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…