لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )فلم بینوں کی اکثریت نے بھارتی فلم’’سلطان‘‘کے مقابلے میں پاکستانی اردو فلم’’ سوال 7سو کروڑ ڈالر کا‘‘کو زیادہ بہتر قرار دے دیا۔فلم میں اداکار غلام محی الدین کے بیٹے علی محی الدین کی پرفارمنس کو بے حد پسند کیا جارہاہے۔علی محی الدین کے ہمراہ جاوید شیخ اور غلام محی الدین کی موجودگی نے علی محی الدین کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔’’سوال 7سو کروڑ ڈالر کا‘‘ کی کامیابی سے پاکستانی فلموں کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ فلم کے ہدایت کار جمشید جان محمد کی صلاحیتوں کا بھی اعتراف کیا جارہاہے۔
دبنگ خان کی سلطان کو پاکستان نے مات دیدی، مقابلے میں ایسی فلم بنا ڈالی کے بھارت بھی حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































