امجد صابری کی شہادت ، فنکاروں نے حکام سے ایسا مطالبہ کر دیا جس کا کسی نے سوچا نہ تھا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امجدصابری قوال کے بہیمانہ قتل کے بعدکراچی کے 62فنکاروں نے صوبائی حکومت سے باضابطہ طورپرسیکورٹی دینے کامطالبہ کردیا۔گزشتہ روزفخرعالم ،ماریہ وسطیٰ ،فیصل قریشی اوردیگرسینئرفنکارمشترکہ طورپردرخواست لیکرڈیفنس تھانہ کراچی گئے اورمطالبہ کیاہے کہ امجدصابری کے بعدہماراتحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے ،جس طرح وی آئی پی لوگوں کوسیکورٹی دی جارہی ہے اس طرح ہماری… Continue 23reading امجد صابری کی شہادت ، فنکاروں نے حکام سے ایسا مطالبہ کر دیا جس کا کسی نے سوچا نہ تھا