اداکارہ کاجول کی بیٹی بھی کسی سے کم نہیں ، سب کو حیران کر دیا
ممبئی(مانیٹر نگ ڈیسک )بولی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول اپنی 13 سالہ بیٹی نیساء کے ساتھ ان دنوں لندن میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ لی گئی خوبصورت تصاویر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر شئیر کرکے لندن میں گزارے جانے والے مزیدار پلوں کو مداحوں کے ساتھ بانٹنے کی کوشش کی… Continue 23reading اداکارہ کاجول کی بیٹی بھی کسی سے کم نہیں ، سب کو حیران کر دیا







































