لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی باکس آفس پر رہا اس ہفتے بھی ڈوری کا راج ایکشن فلم انڈیپینڈس ڈے ریسرجنس کو پیچھے چھوڑ دیا۔اس ہفتے امریکی باکس آفس پر نٹ کھٹ شرارتی نیمو کا راج رہا اور اب تک اینی میٹیڈ مووی فائنڈنگ ڈوری نے تیس کروڑ ڈالر کا بزنس کر لیا ہے۔ دوسرے نمبر پر رہی اسی ہفتے ریلیز ہونے والی ایکشن سائنس فکشن فلم انڈیپینڈس ڈے ریسرجنس نے جس نے پہلے ہفتے سمیٹے چار کروڑ ستر لاکھ ڈالر حاصل کیئے جبکہ تیسرے نمبر پر رہی سینٹرل انٹلیجنس۔