بر طانیہ : دس برس بعد تتلیو ں کی ریکارڈ نشونما
بر طانیہ (نیوز ڈیسک )ایک مطالعے کے مطابق سنہ 2014 کی حدت نے تتلیوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے جن میں معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہائی براو¿ن فریٹیلری نامی تتلی بھی شامل ہے۔ برطانیہ میں تتلیوں کے جائزے کی ایک مہم کے سروے کے مطابق تتلیوں کی 56 اقسام کی تعداد میں… Continue 23reading بر طانیہ : دس برس بعد تتلیو ں کی ریکارڈ نشونما