سیٹیلائٹ میں لگے جدیدکیمر ے سے کینسر کی تشخیص ممکن!
یورپ: پروبا وی سیٹیلائٹ میں لگے حساس کیمرے ہزاروں میل کی بلندی سے زمین پرموجود انسان کی کھال میں کینسر کا پتہ چلاسکتے ہیں۔ یوریپن اسپیس ایجنسی کے ڈاکٹروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ پروبا وی ویجی ٹیشن سکینگ سیٹیلائٹ میں لگے کیمرے کو غیر نباتاتی استعمال میں لائیں گے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے… Continue 23reading سیٹیلائٹ میں لگے جدیدکیمر ے سے کینسر کی تشخیص ممکن!