تھری ڈی ویڈیو کی سہولت بہت جلد فیس بک پر بھی
کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک)فیس بک کمپنی اپنے پلیٹ فارم پر ایسی ویڈیو سہولیات پر کام کررہی ہے جس میں آپ کسی تھری ڈی گیم کی طرح گھوم سکیں گے اور اسے کروی ویڈیوز (spherical videos) کا نام دیا گیا ہے۔فیس بک کے سی ای اومارک زکربرگ نے سان فرانسسکو میں ہونے والی کانفرنس میں بات کرتے ہوئے… Continue 23reading تھری ڈی ویڈیو کی سہولت بہت جلد فیس بک پر بھی