امیر دبئی: لندن میں114لگژری گاڑیاں ، عالیشان عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ

4  اپریل‬‮  2015

ٹریفک بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر مقامی رہائشی پریشان ہوگئے
لندن (نیوزڈ یسک ) دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے لندن میں اپنی 114 لگژری گاڑیوں اور عملے کےلئے 6منزلہ عالیشان عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹریفک بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر مقامی لوگ پریشان ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے لندن میں اپنے ملازمین اور اپنی 114 قیمتی گاڑیوں کےلئے 6 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، عمارت میں دو بیسٹمنٹ بھی ہونگے، ملازمین کی رہائش کیلئے عمارت میں فائیو سٹار رہائش کا بندوبست بھی کیا جائیگا۔ علاقے کے رہائشیوں نے ٹریفک بڑھنے کے خدشے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 114 لگژری گاڑیوں کی آمدورفت سے علاقے میں ٹریفک کاحجم بڑھ جائیگا، انہوں نے کہا کہ منصوبے کے آغاز سے قبل علاقے کے رہائشیوں کی مشکلات کا بھی سوچا جانا چاہئے تھا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…