بیجنگ(این این آئی)چین کا شینزو-18 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے راکٹ سے الگ ہو کر طے شدہ مدار میں داخل ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چائنا ہیومن اسپیس فلائٹ پروجیکٹ آفس کے مطابق شین زو-18 نامی انسان بردار خلائی جہاز کا عملہ تین افراد پر مشتمل ہے۔یہ افراد چھ ماہ تک خلائی اسٹیشن پر رہیں گے، اس دوران دو یا تین بار غیر ملکی سرگرمیوں میں مشغول رہیں گے اور اکتوبر کے آخر میں زمین پر واپس آئیں گے۔یاد رہے کہ شینزو 17مشن کا عملہ 30 اپریل کو واپس زمین پر پہنچے گا۔
چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































