بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد

datetime 25  اپریل‬‮  2024 |

تہران (این این آئی)ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں واقع شہر تبریز میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔

رپورٹس کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ یہ پابندی تبریز میں ہوگی یا پورے ملک میں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک مقامی میچ کے دوران خاتون نے گرانڈ میں داخل ہو کر گول کیپر سید حسین حسینی کو گلے لگا لیا تھا۔رپورٹس کے مطابق خاتون نے حجاب نہیں پہنا ہوا تھا اور انہوں نے فٹبالر کو 3 سیکنڈ تک گلے لگایا۔رپورٹس کے مطابق مبصرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ خاتون کی اس حرکت کی وجہ سے پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں فٹبالر حسین حسینی پر 4500 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور انہیں ایک میچ کے لیے معطل بھی کیا گیا ہے۔فٹبالر کے مطابق میں خاتون مداح کی خاطر جرمانہ ادا کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…