اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

datetime 25  اپریل‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق 18اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1227روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ کے مقابلہ میں 0.21فیصد کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1202روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.28فیصدکم ہے، پیوستہ ہفتہ میں ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1205روپے ریکارڈکی گئی تھی۔اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1210روپے، راولپنڈی 1199روپے، گوجرانوالہ 1250روپے، سیالکوٹ 1240روپے، لاہور1280روپے، فیصل آباد 1240روپے، سرگودھا 1220روپے، ملتان 1229روپے، بہاولپور1250روپے، پشاور1201روپے اوربنوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1177روپے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1171روپے، حیدرآباد 1180روپے، سکھر1300 روپے، لاڑکانہ 1173روپے، کوئٹہ 1210روپے اورخضدارمیں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 117 روپے ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…