ناپسندیدہ’ نشریات کو بلاک کرنے کی تیاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت ’ناپسندیدہ‘ مواد کی نشریات کو روکنے کے لیے کیبلز آپریٹرز کو ٹی وی چینلز کی ٹرانسمیشن کو بلاک کرنے پر غور کررہی ہے۔ اس کے لیے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ایکٹ 2007ءمیں ممکنہ ترمیم پر حکومت نےتبادلہ خیال کیا ہے۔ ڈان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ یہ… Continue 23reading ناپسندیدہ’ نشریات کو بلاک کرنے کی تیاری