بھارت میں سوشل میڈیا قابو سے باہر
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں گذشتہ دنوں اتر پردیش کی پولیس نے 12ہویں جماعت کے ایک طالب علم کو ایک ریاستی وزیر اعظم خان کے خلاف مبینہ طور پر فیس بک پر ایک نام نہاد قابلِ اعتراض پیغام شائع کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔بھارت کے نیوز چینلز پر جمعے کو اس طالب علم… Continue 23reading بھارت میں سوشل میڈیا قابو سے باہر