اب آنکھوں کے اشاروں سے مصور ی ہو گی

25  مارچ‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک )یوں تو مصوری ایک مہارت کا کام ہے اور اس کے لیے مصور کو برش رنگوں اور کینوس کی ضرورت ہوتی ہے لیکن برطانوی شہری نے ان تمام چیزوں کو چھونا تو دور بلکہ ان کے بغیر ہی مصوری کرکے سب کو حیران کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بر طانوی گراہم فرینک نے ایک ایسا سافٹ ویئر تخلیق کرلیا ہے جس کی مدد سے آنکھوں کو حرکت دے کر ہی کمپیوٹر پر تصویر بنائی جاسکتی ہے۔ برطانوی شہری گراہم فرینک نے اس سافٹ ویئر کی مدد سے رنگوں، برش اور کینوس کا استعمال کیے بغیر مصوری شروع کردی ہے جب کہ اس نے یہ جدید سافٹ ویئر چینی آئی ٹی کمپنی کی مدد سے تیار کیا ہے جو آنکھوں سے خارج ہونے والی انفرا ریڈ شعاعوں کو منعکس کرکے کمپیوٹر اسکرین تک منتقل کرتا ہے جس کے ذریعے آنکھوں کی نقل و حرکت سے کمپیوٹر اسکرین پر ڈرائنگ بنائی جاسکتی ہے



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…