’انکرپٹڈ پیغامات سکیورٹی اداروں کے لیے بڑا مسئلہ‘
یورپ (نیوز ڈیسک)یورپی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیچیدہ آن لائن مراسلے دہشت گردی سے نمٹنے میں سکیورٹی ایجنسیوں کے لیے سب سے بڑے مسائل ہیں۔یوروپول کے سربراہ راب وین رائٹ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کے پوشیدہ حصے اور انکرپٹڈ مراسلات یعنی اشاروں میں دیے جانے والے پیغامات مشتبہ دہشت گردوں کی… Continue 23reading ’انکرپٹڈ پیغامات سکیورٹی اداروں کے لیے بڑا مسئلہ‘







































