نظام شمسی : چاند گینیمیڈپر سمندر کے شواہد
امر یکہ ( نیوزڈیسک )سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شمسی نظام میں سب سے بڑے چاند گینیمیڈ کی سطح پر برف کے نیچے سمندر کے شواہد ملے ہیں۔یہ نئی معلومات ہبل سپیس ٹیلی سکوپ سے ملی ہیں جو مشتری کے گرد اروڑا روشنیوں کے بارے میں تفصیلات جمع کر ہی ہے۔سمندر کے ہونے کے شواہد… Continue 23reading نظام شمسی : چاند گینیمیڈپر سمندر کے شواہد