گوگل :خودکار گاڑی پانچ برس میں سڑکوں پر ہوگی
(اسلام آ باد نیوز ڈیسک )گوگل کی خود سے چلنے والی گاڑی کے منصوبے کے سربراہ کرس آرمسن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اگلے پانچ برس میں یہ ٹیکنالوجی سڑکوں پر ہو گی۔انھوں نے ٹیڈ (ٹیکنالوجی، انٹرٹینمنٹ اور ڈیزائن) کانفرنس کے مندوبین کو بتایا… Continue 23reading گوگل :خودکار گاڑی پانچ برس میں سڑکوں پر ہوگی