وائی فائی کس نے ایجاد کیا ؟

24  مارچ‬‮  2015

سڈنی(نیوزڈیسک)وائی فائی ایک ایسی سہولت ہے جس کا فائدہ ہم سب ہی اٹھاتے ہیں اور کمپیوٹر اور موبائلز کا بنائ کسی تار کے کونیکٹ کر کے ڈیٹا بھیجتے اور لیتے ہیں۔ اس سسٹم میں ہم ایک چھوٹی سی جگہ پر ایک نیٹ ورک بنا لیتے ہیں لیکن آج سے 20سال پہلے کمپیوٹروں کو نیٹ ورک پر لانے کے لئے تاروں کی ضرورت ہوتی تھی۔وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کے آسان اور مفید طریقے 1990ءکی دہائی میں آسٹریلیا میں CSIRO’s Radio Physics ڈویڑ ن کے ایک تحقیق کار ڈاکٹر جان او سیلیوون کے زیر قیادت ایک ٹیم نے کام شروع کیا اور ایک مخصوص علاقے میں بغیر کسی تار کے ڈیٹا کو بھیجنے اور لینے کا طریقہ وضع کرنے کی کوشش کی۔اس ٹیم کو بہت زیادہ کامیابی حاصل ہوئی جسے وائر لیس کین کا نام دیا گیا۔لیکن انہیں ایک چیزکی مشکل بہت زیادہ تھی کہ نیٹ ورک بنانے میں مختلف اشیائ جیسے دیوار، لکڑی وغیرہ حائل ہو رہی تھیں جس کی وجہ سے سگنل صحیح طرح سے سفر نہیں کرپاتے تھے اور نیٹ ورک میں خرابی آجاتی تھی۔گو کہ اس ٹیم سے پہلے بھی وائر لیس نیٹ ورک پر کام ہورہا تھا لیکن اس میں کئی قباحتیں موجود تھیںجو کہ ڈاکٹر جان کی ٹیم نے دور کردیںاور نیٹ ورک کوبہت زیادہ سادہ اور قابل فہم بنا دیا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…