اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شفالی کی اچانک موت کی وجہ سامنے آگئی

datetime 30  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ماڈل و اداکارہ شفالی جری والا کی موت کو اینٹی ایجنگ انجیکشن اور خالی پیٹ دوا کو بلڈ پریشر گرنے کی ممکنہ وجہ قرار دیا جارہا ہے۔ شفالی جری والا کی اچانک موت کی خبر نے شوبز انڈسٹری کو غم میں مبتلا کردیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔تاہم ان کے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ انہیں دل سے متعلق کوئی بیماری نہیں تھی اور وہ گزشتہ 5 سے 6 سال سے اینٹی ایجنگ انجیکشن اور ادویات زیر استعمال رکھ رہی تھیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ شفالی جری والا نے 27 جون کو دوپہر میں اینٹی ایجنگ انجیکشن لیا اور شام کے وقت اپنی روزمرہ کی ادویات بھی استعمال کیں تاہم ممکنہ طور پر خالی پیٹ دوا کھانے سے ان کا بلڈ پریشر اچانک بہت نیچے چلا گیا اور انہیں شدید کپکپی ہونے لگی۔پولیس نے ابتدائی طور پر ان کی موت کو قدرتی قرار دیا تاہم کوپر اسپتال میں کی جانے والے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کو فی الحال محفوظ رکھا گیا ہے، ان کی موت کی درست وجہ اب تک سامنے نہیں آئی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…