نئی اسمارٹ واچ حیرت انگیز خو بیوں سے بھر پور
کراچی (نیوز ڈیسک) حیرت انگیزاسمارٹ واچ جس کی سکرین غائب ہو جائے۔امریکی کمپنی کائیروس نے ایک ایسی سمارٹ واچ متعارف کروادی ہے جس کی سمارٹ سکرین خفیہ رکھی گئی ہے اور یہ محض بوقت رور ت ہی ظاہر ہوتی ہے۔اس کا اسمارٹ فنکشن آن کرنے پراسی سکرین پر دیگرمعلومات بھی نظر آتی ہیں۔ایم ایس ڈبلیو… Continue 23reading نئی اسمارٹ واچ حیرت انگیز خو بیوں سے بھر پور