وائی فائی کس نے ایجاد کیا ؟
سڈنی(نیوزڈیسک)وائی فائی ایک ایسی سہولت ہے جس کا فائدہ ہم سب ہی اٹھاتے ہیں اور کمپیوٹر اور موبائلز کا بنائ کسی تار کے کونیکٹ کر کے ڈیٹا بھیجتے اور لیتے ہیں۔ اس سسٹم میں ہم ایک چھوٹی سی جگہ پر ایک نیٹ ورک بنا لیتے ہیں لیکن آج سے 20سال پہلے کمپیوٹروں کو نیٹ ورک… Continue 23reading وائی فائی کس نے ایجاد کیا ؟