ترکی میں یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر بلاک
استنبول(نیوز ڈیسک) ترکی نے یرغمال بنائے جانے والے ایک وکیل کی تصویر شائع کرنے پر فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کو بلاک کر دیا۔ بائیں بازو کے عسکریت پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والے یہ وکیل بعد میں ہلاک ہو گئے تھے۔ ترکی میں بہت سے صارفین پیر کو ان ویب سائٹس تک… Continue 23reading ترکی میں یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر بلاک