بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

فضاء میں ٹکراکرسنبھلنے والا ڈرون تیار

datetime 27  مارچ‬‮  2015

فضاء میں ٹکراکرسنبھلنے والا ڈرون تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سائنسدانوں نے پھڑپھڑاتے ہوئے پروں والا ایک ایسا ڈرون بنایا ہے جو ہوا میں کسی چیز سے ٹکرانے کے بعد پہلے اپنے پر موڑ لیتا ہے اور پھر دوبارہ پرواز شروع کر دیتا ہے۔پرندوں خصوصاً چمگادڑوں کے پروں کے ساخت کی نقل کرتے ہوئے محققین نے یہ مشین تیار کی ہے… Continue 23reading فضاء میں ٹکراکرسنبھلنے والا ڈرون تیار

ہواوے :میڈیا پیڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 27  مارچ‬‮  2015

ہواوے :میڈیا پیڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹیلی کمیونیکیشنز سلوشنز فراہم کرنیوالی معروف کمپنی ہواوے نے پاکستان میں ٹیبلٹ کے شوقین افراد کے لئے میڈیا پیڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہواوے کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 7.6,Media Pad T18.0 ملی میٹر کے انتہائی پتلے ڈیزائن کے ساتھ ایک ہلکا دھاتی ٹیبلٹ ہے اور اس کو… Continue 23reading ہواوے :میڈیا پیڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

نئی کار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرنے دے گی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

نئی کار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرنے دے گی

نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکی کمپنی فورڈ ایک ایسی کار فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جو سڑکوں پر رفتار کی وارننگ دیکھ کر خود ہی اپنی رفتار کم کر دیں گی۔فورڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس سہولت سے ڈرائیور جرمانے سے بچ جائیں گے اور حادثات بھی کم ہوں گے۔فورڈ کی رفتار پر… Continue 23reading نئی کار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرنے دے گی

انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )مائیکروسافٹ نے 20 سال پہلے براو¿سنگ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے براو¿زر “انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کی جگہ ونڈو 10 میں نیا براو¿زر “اسپارٹن” شامل کیا جائے گا۔مائیکروسافٹ کے مار کیٹنگ چیف کرس کیپو سیلا کا کہنا ہے کہ ہم اپنے براو¿زر”انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے جا… Continue 23reading انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے کا فیصلہ

مریخ پر نائٹروجن کی دریافت۔۔۔۔

datetime 26  مارچ‬‮  2015

مریخ پر نائٹروجن کی دریافت۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناسا کی جانب سے بھیجے گئے روبوٹ نے سیارہ مریخ کی سطح پر زندگی کے لیے ضروری تصور کی جانے والی نائٹروجن کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جسے ایک اہم دریافت قراردیا جارہا ہے۔زمین پر نائٹروجن گیس کے دو ایٹم مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں جو زندگی کے لیے انتہائی… Continue 23reading مریخ پر نائٹروجن کی دریافت۔۔۔۔

ہیکر ز نے سائبر حملے کر کے ڈھیروں ڈالر چرا لئے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

ہیکر ز نے سائبر حملے کر کے ڈھیروں ڈالر چرا لئے

نیویارک (نیوز ڈیسک )ہیکرز نے تیس سے زائد ممالک میں ایک سو سے زائد بینکوں اور مالیاتی اداروں کے کمپیوٹر تک رسائل حال کرتے ہوئے ایک بلین ڈالر چرا لئے ہیں ۔کمپیوٹر سکیورٹی کی کمپنی کیپسر سکی لیب اندازہ ہے کہ 2013 سے شروع ہونے والے یہ سائبر حملے اب بھی جاری ہیں اور ان… Continue 23reading ہیکر ز نے سائبر حملے کر کے ڈھیروں ڈالر چرا لئے

درجہ حرارت میں تبدیلی : کمپیوٹر سے ڈیٹا چرانے والی ٹیکنا لوجی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

درجہ حرارت میں تبدیلی : کمپیوٹر سے ڈیٹا چرانے والی ٹیکنا لوجی

تل ابیب(نیوز ڈیسک ) دفاعی اداروں، بینکوں اور دیگر حساس تنصیبات کے کمپیوٹروں کو ہیکروں کے حملوں سے بچانے کے لیے انھیں انٹرنیٹ سے علیحدہ رکھا جاتا ہے لیکن اسرائیلی ماہرین نے ایک ایسا طریقہ دریافت کرلیا ہے جو الگ تھلگ پڑے کمپیوٹروں کی ہیکنگ کے لیے بھی استعمال ہوسکتا ہے۔بین گورین یونیورسٹی کے سائبر… Continue 23reading درجہ حرارت میں تبدیلی : کمپیوٹر سے ڈیٹا چرانے والی ٹیکنا لوجی

کینڈی کرش کھیلنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

کینڈی کرش کھیلنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا

کراچی (نیوزڈیسک) – مشہور زمانہ آن لائن گیم کینڈی کرش کی مداح خاتون کو گیم کی ریکوئسٹ بھیجنا مہنگا پڑگیا۔آئرلینڈ کے علاقے بلفاسٹ کی 47 سالہ خاتون کوکینڈی کرش نامی گیم کی بہت زیادہ گزارشات یہ ریکوئسٹس بھیجا کرتی تھی جس سے عاجز آکرنامعلوم افراد نے خاتون پر قاتلانہ حملہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم حملہ… Continue 23reading کینڈی کرش کھیلنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا

فیس بک : صارفین کا معاملہ یورپی عدالت میں

datetime 25  مارچ‬‮  2015

فیس بک : صارفین کا معاملہ یورپی عدالت میں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ان میں ٹوئٹر، گوگل، مائیکروسافٹ اور یاہو جیسی کمپنیاں شامل ہیں۔ سنہ 2000 سے سیف ہاربر معاہدے کے تحت امریکی کمپنیاں اپنے یورپی صارفین کے بارے میں معلومات جمع کر سکتی ہیں بشرطیکہ ان معلومات کو سنبھال کر اور حفاظت سے رکھنے کے اصولوں پر عمل ہوتا رہے۔اس کا مطلب یہ… Continue 23reading فیس بک : صارفین کا معاملہ یورپی عدالت میں

Page 668 of 687
1 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 687