ہائیر کمپنی نے پاکستان میں نیا موبائل سیٹ متعارف کرا دیا

10  اپریل‬‮  2015

لاہور(کامرس ڈیسک)ہائر کمپنی نے پاکستان میں نیا موبائل سیٹ متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کا حامل یہ موبائل سستا بھی ہوگا اور لوگوں کی خواہشات پر بھی پورا اترے گا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہائیر موبائل سیٹ کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں روبا سیز گروپ کے صدر شاہ فیصل آفریدی، چیف ایگزیکٹو ہائیر موبائل ذیشان قریشی اور ہائیر ٹیلی کام کے چیف ایگزیکٹو مسٹر ذہانگ ذہونگ نے شرکت کی۔ شاہ فیصل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہائیر نے ہمیشہ صارفین کی سہولت اور ضرورت کو مد نظر رکھا۔ اب موبائل فون انڈسٹری میں بھی جدت لارہے ہیں۔ ذیشان قریشی کا کہنا تھا کہ ہائیر موبائل فون سیٹ کو چوری سے بچانے کے لئے اس میں جدید انٹی تھیفٹ سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…