ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

انٹر نیٹ کی سروس بندروں کے باعث معطل

datetime 5  اپریل‬‮  2015

انٹر نیٹ کی سروس بندروں کے باعث معطل

بنارس(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس میں بندر انٹرنیٹ سروس کی بہتر فراہمی میں رکاوٹ بن گئے ہیں.غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس میں حکام انٹرنیٹ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے منصوبے کے تحت ’اوپٹیکل فائبر کیبلز‘ لگا رہے ہیں تاکہ آئندہ 3 برسوں… Continue 23reading انٹر نیٹ کی سروس بندروں کے باعث معطل

مائیکروسافٹ کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر بل گیٹس کا ملازمین کو خط

datetime 5  اپریل‬‮  2015

مائیکروسافٹ کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر بل گیٹس کا ملازمین کو خط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج سے 40برس قبل بل گیٹس نے پال ایلن کے ہمراہ مائیکروسافٹ کمپنی کی بنیاد رکھی تھی۔ اس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ کمپنی پھلی پھولی اور اس حد کو پہنچی کہ بل گیٹس کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہونے لگااور پھر انہوں نے بتدریج خود کو… Continue 23reading مائیکروسافٹ کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر بل گیٹس کا ملازمین کو خط

پہلی بار ستار و ں کی پیدائش کا براہ راست مشاہدہ

datetime 5  اپریل‬‮  2015

پہلی بار ستار و ں کی پیدائش کا براہ راست مشاہدہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فلکیات دانوں نے ریڈیو دوربین سے لی جانے والی دو تصاویر کی مدد سے ایک بھاری ستارے کی پیدائش کے 18 سال پر محیط اہم مرحلے کا مشاہدہ کیا ہے۔یہ ستارہ زمین سے 4200 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے اور اس کے گرد ایک دائروی شکل کا دھول کا… Continue 23reading پہلی بار ستار و ں کی پیدائش کا براہ راست مشاہدہ

امیر دبئی: لندن میں114لگژری گاڑیاں ، عالیشان عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ

datetime 4  اپریل‬‮  2015

امیر دبئی: لندن میں114لگژری گاڑیاں ، عالیشان عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ

ٹریفک بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر مقامی رہائشی پریشان ہوگئے لندن (نیوزڈ یسک ) دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے لندن میں اپنی 114 لگژری گاڑیوں اور عملے کےلئے 6منزلہ عالیشان عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹریفک بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر مقامی لوگ پریشان ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading امیر دبئی: لندن میں114لگژری گاڑیاں ، عالیشان عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ

دنیا کے ایسے جوتے تیار جن کی بوقت ضرورت ہیلز اتاری یا لگائی جا سکیں گی

datetime 4  اپریل‬‮  2015

دنیا کے ایسے جوتے تیار جن کی بوقت ضرورت ہیلز اتاری یا لگائی جا سکیں گی

لندن (نیوز ڈیسک) ہیلز والے جوتے خواتین کی اکثریت کو پسند ہوتے ہیں، مگر انہیں پہن کے زیادہ دیر تک چلنے پھرنے کا تصور ہی بے حد تکلیف دہ ہوتا ہے، تاہم اب کینیڈین ڈیزائنر نے منفرد طرز کے جوتے تیار کئے ہیں جن کی ہیلز بوقت ضرورت ایک بٹن دبا کے علیحدہ کی جاسکیں… Continue 23reading دنیا کے ایسے جوتے تیار جن کی بوقت ضرورت ہیلز اتاری یا لگائی جا سکیں گی

انسانی مشینری کو چارج کرنے کا قدرتی چارجر

datetime 4  اپریل‬‮  2015

انسانی مشینری کو چارج کرنے کا قدرتی چارجر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی آکوپکنچر کی تکنیک میں ماہرین انسانی جسم کے مخصوص نشانات کی شناخت کرتے ہیں جن میں سوئی کی نوک چبھو کے علاج کیا جاتا ہے،تقریباً اسی سے ملتی جلتی تیکنیک کا حامل اب آئس کیوب ٹریٹمنٹ شروع کیا گیا ہے جس میں سر اور گردن کا وہ حصہ جہاں یہ… Continue 23reading انسانی مشینری کو چارج کرنے کا قدرتی چارجر

خوش اخلاق رہنے والے مر د و خواتین کی تر جیح:تحقیق

datetime 4  اپریل‬‮  2015

خوش اخلاق رہنے والے مر د و خواتین کی تر جیح:تحقیق

لندن (نیوز ڈیسک )ایک نئے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین شریک حیات کے انتخاب میں زیادہ نخریلی واقع ہوئی ہیں، جنھیں جیون ساتھی کے روپ میں ایک ایسے مرد کی تلاش ہوتی ہے، جو انھیں اپنی باتوں سے ہنسانا جانتا ہو۔محققین کا کہنا ہے کہ مزاح مرد اورعورت دونوں کی کمزوری ہو سکتا… Continue 23reading خوش اخلاق رہنے والے مر د و خواتین کی تر جیح:تحقیق

ایک بٹن دبانے پر اپنی ضرورت کی اشیاءپاس پائیں

datetime 4  اپریل‬‮  2015

ایک بٹن دبانے پر اپنی ضرورت کی اشیاءپاس پائیں

سان فرانسسکو(نیوزڈ یسک )اب آپ کے گھر میں کوئی اشیا ختم ہوجائے تو پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں کیونکہ اب آپ ایک بٹن دبا کر اپنی ضرروت کی اشیا گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں۔ایمیزون کی جانب سے ”ڈیش“ نامی ایسا سسٹم تیار کیا گیا ہے جو چھوٹے بٹن کی صورت میں ہے یہ بٹن… Continue 23reading ایک بٹن دبانے پر اپنی ضرورت کی اشیاءپاس پائیں

ویڈیو گیمز دماغی صحت کے لیے نقصان دہ

datetime 4  اپریل‬‮  2015

ویڈیو گیمز دماغی صحت کے لیے نقصان دہ

اسلام آ باد( نیوز ڈیسک )ویڈیو گیمز کھیلنے والوں کے لئے ایک اچھی اور ایک بری خبر ہے: نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ویڈیو گیمز کھیلنے سے بصری اور ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے لیکن ویڈیوگیمز زیادہ کھیلنے والوں کا دوسروں سے رویہ خراب ہوجاتا ہے۔براﺅن یونیورسٹی کی جانب سے کی جانے… Continue 23reading ویڈیو گیمز دماغی صحت کے لیے نقصان دہ

1 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 695